دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں نے قدیم شہر تدمر (پالمیرا) میں کم از کم 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔اس شہر کو انہوںنے
دوسری مرتبہ حکومت سے چھینا ہے۔انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ نے اطلاع دی ہے کہ جہادی گروپ نے ایک میوزیم کے سامنے چار افراد کے سر قلم کردیئے۔